اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

سیہون (این این آئی)سیہون میں انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسیں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایک بس میں سوار افراد بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کے بعد لاڑکانہ سے کراچی آرہے تھے جبکہ دوسری بس کراچی سے

پنجاب کی طرف جارہی تھی۔جائے حادثہ کے مقام مانجھند کے قریب دونوں بسیں ٹکرا گئیں، جس سے 2 افراد جاں بحق اور 15زخمی ہوگئے۔حادثے کے فوری بعد جاں بحق اور زخمیوں کو مانجھند اور جامشورو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ آنے جانے والے راستے بلاک ہونے سے سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے افسوسناک حادثے پر دکھ و افسوس کااظہار کیاہے۔انہوں نے کہاکہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع باعث صدمہ ہے۔متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔پیپلزپارٹی چیئرمین نے حادثے کے زخمیوں کے بہتر علاج معالجے کو یقینی بنانے کی ہدایت اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…