جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین نے مجھ سے فون پر بات کی، شاہد آفریدی کا انکشاف

datetime 25  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ

نے اْن سے ٹیلی فون پر بات کی تھی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ نوجوان فاسٹ بولر نے انہیں بھارت کے خلاف مقابلے سے قبل ٹیلی فون کیا تھا۔ شاہد آفریدی کے مطابق بھارت کے خلاف پہلا میچ کھیلنے سے پہلے شاہین آفریدی نے انہیں ویڈیو کال کرکے بتایا کہ میں تھوڑا سا دباؤ محسوس کر رہا ہوں۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں نے شاہین سے تقریباً 11 سے 12 منٹ بات کی، اس ویڈیو کال کے دوران میں مسلسل شاہین کو حوصلہ دیتا رہا اور کہا کہ اللہ تعالی نے تمہیں موقع دیا ہے ،اسے صحیح طرح سے استعمال کرنا۔ شاہد آفریدی نے اپنے کھیل کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی بھارت کے خلاف کھیل سے پہلے سو نہیں سکتے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ناخوشگوار تعلقات کے باعث ہمیشہ ہی دباؤ بہت زیادہ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…