ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

17 گریڈ لیکچرار کی اسامی کے لئے 1ہزار سے زائد امیدواروں نے ٹیسٹ دیا، ایک بھی امید وار ٹیسٹ میں کامیاب نہ ہوسکا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )17 گریڈ لیکچرار کی اسامی کے لئے 1ہزار سے زائد امیدواروں نے ٹیسٹ دیا، ایک بھی امید وار ٹیسٹ میں کامیاب نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق لیکچرار کی اسامی کے لئے امیدواروں کے ٹیسٹ کے نتائج نے سب کو حیران کردیا، سندھ کے تعلیمی نظام پر

سوالہ نشان اٹھنے لگے، 17 گریڈ کے لیکچرار کی اسامی کے لئے 1ہزار سے زائد امیدواروں نے ٹیسٹ دیا لیکن کوئی بھی کامیاب نہ ہوسکا۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کے تعلیم بہتری کے دعوے لیکن حقیقت برعکس نکل آئی،محکمہ کالز کیبجانب سے خیرپور کیڈٹ گورنمنٹ کالج میں لیکچرار کی اسامی کے لیئے 3دسمبر کو امیدواروں کا ٹیسٹ لیا گیا جبکہ 17 گریڈ کی لیکچرار کی پوسٹ کے لئے ٹیسٹ لیا گیا تھا لیکن ایک بھی امید وار ٹیسٹ میں کامیاب نہ ہوسکا۔ٹیسٹ میں پاسنگ مارکس 50 فیصد رکھے گئے تھے، ایک ہزار سے زائد امیدواروں نے ٹیسٹ میں حصہ لیا لیکن تمام امیدوار ناکام رہے،میرٹ ٹیسٹ لینے والے ادارے کی جانب سے امیدواروں کے ٹیسٹ نتائج کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…