منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے معروف رہنما گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی )فیصل آباد ریجن کے نواحی گا ؤں میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماو معروف شخصیت کرنل(ر)عاصم علی شاہ کوٹ امیر شاہ چناب نگر گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق معاملہ خود کشی قرار،نما زجنازہ رجوعہ سادات میں ادا کر دی گئی،تھانہ چناب نگر پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں بتا یا گیا ہے کہ چناب نگر کا قریبی علاقہ کوٹ امیر شاہ میں مقیم کرنل(ر)عاصم علی شاہ گذشتہ رات گھر میں مردہ پا ئے گئےـ



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…