اسلام آباد (نیوزڈیسک) سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ایک لاکھ 24ہزار دو سو84 پرائمری سکولوں میں سے 42 ہزار سے زائد .پرائمری اسکول پینےکا پانی تک میسر نہیں. روزنامہ جنگ کے رپورٹرفخردرانی کی ایک رپورٹ کے مطابق فاٹا میں90؍ اسکول پولیو کے خطرے سے دو چار ہیں جبکہ سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے بیشتر اسکولوں میں پینے کے پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے بچوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔