کوئٹہ(نیوزڈیسک )افغانستان کے صدر اشرف غنی کے بارے میں ایک انتہائی دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ ان کے پاس پاکستان کا شناختی کارڈ بھی موجود ہے۔اس بات کا انکشاف ضلعی کونسل کے چیئرمین دل مراد حسنی نے چاغی میں ہونے والی ایک میٹنگ میں کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق دل مراد حسنی نے میٹنگ میں نادرا کی جانب سے جاری کی گئی افغان صدراشرف غنی کی شناختی دستاویز بھی دکھائی۔دل مراد حسنی نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان کی جنگ آزادی کے مشہور سپاہی احمد شاہ مسعود بھی پاکستان کی شناختی دستاویزرکھتے تھے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































