پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ممکنہ بلدیاتی الیکشن،پیپلز پارٹی نے”ن لیگ“ کو رگڑا دینا شروع کر دیا

datetime 5  اگست‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن)پنجاب میں ممکنہ بلدیاتی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے متوقع امیدواروں نے ”مفاہمتی پالیسی“ کو ایک سائیڈ پر رکھ کر حکمران جماعت ن لیگ کو رگڑا دینا شروع کر دیا ہے۔پنجاب کے متعدد اضلاع میں امیدواروں نے یونین کونسل سطح پر علاقے تقسیم کر کے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے تاہم نئی حکمت عملی کے تحت پیپلز پارٹی کے نمائندہ لوڈشیڈنگ کے اوقات کے دوران ووٹرز کے گھروں میںجاتے اور لوڈشیڈنگ سمیت متعدد مسائل پر ن لیگ کو ”اصلاح“ کے نام پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…