جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ رینجرز کا الطاف حسین کے ٹیلی فونک خطابات روکنے کےلئے پی ٹی اے سے رابطہ

datetime 5  اگست‬‮  2015 |

کراچی (آن لائن ) پاکستان رینجرز سندھ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے ٹیلی فونک خطابات روکنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) سے رابطہ کرلیا ہے ۔ رینجرز ذرائع کے مطابق رینجرز نے پی ٹی اے سے تحریری درخواست کی ہے کہ موبائل فون کمپنیز ، لینڈ لائن کمپنی اور انٹرنیٹ کمپنیز کو پابند کیا جائے کہ وہ الطاف حسین کو کال کرنے کی سہولت نہ دیں ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین نے ” را “ سے مدد مانگی اور پاک فوج کے خلاف عامیانہ زبان استعمال کی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو گالیاں دی ہیں ۔ لہٰذا الطاف حسین کے خطاب پر پابندی عائد کی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…