پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

لاہور کے الیکشن میں شائستہ پرویز دس فیصد ووٹوں سے ممبر بنی ہیں،اپوزیشن کو سق سیکھنا چاہیے ، شیخ رشید احمد

datetime 6  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ لاہور کے الیکشن میں شائستہ پرویز دس فیصد ووٹوں سے ممبر بنی ہیں، انسانی ہمدردی پر دس فیصد ووٹ ویسا ہی مل جاتا ہے ، اپوزیشن کو سبق سیکھنا چاہیے ۔پیر کو وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لاہور الیکشن پر اپوزیشن کو سبق سیکھنا چاہیے،جہاں انسانی ہمدردی ہو

وہاں دس فیصد ووٹ ویسے ہی مل جاتے ہیں،بیاسی فیصد لوگوں نے الیکشن میں حصہ نہیں لیا،ہارنے والی پارٹیاں بھی خوش ہیں اور جیتنے والی پارٹی بھی خوش ہو رہی ہے،پی ڈی ایم صرف جلسہ جلسہ کھیلے گی ۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ لاہور کے الیکشن میں شائستہ پرویز دس فیصد ووٹوں سے ممبر بنی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بیاسی فیصد لوگوں نے الیکشن میں حصہ نہیں لیا،ہارنے والی پارٹیاں بھی خوش ہیں اور جیتنے والی پارٹی بھی خوش ہو رہی ہے،انہوںنے کہاکہ پہلی بار ایسا ہوا ہے لاہور میں لوگوں نے بریانی بھی نہیں کھائی۔ انہوںنے کہاکہ جلسے نے ثابت کیا کہ یہ سب میڈیا ہاوسز کے ذریعے زندہ ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے واقعہ پر بہت افسردہ ہوں ،سیالکوٹ واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،پی ڈی ایم صرف جلسہ جلسہ کھیلے گی ،شیخ رشید

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…