اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت ختم کرنے کی تحریک کے معاملے پر مختلف ارکان پارلیمنٹ نے اظہار خیال کیا ہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ڈی سیٹ تحاریک پر غور کے بعد فیصلہ کرے۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عائشہ گلالئی کہتی ہیں کہ معاملہ کئی ہفتے لٹکا کر ہماری توہین نہیں کی جا سکتی۔ مسلم لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ساتھی پی ٹی آئی کو در بدر رکھنا چاہتے ہیں۔
پارلیمنٹ ڈی سیٹ تحاریک پر غور کے بعد فیصلہ کرے،فضل الرحمان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































