ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں رینجرز کی کارروائی ،بھتہ خورخاتون گرفتار

datetime 4  اگست‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں رینجرز کی ایک چھاپہ مارکارروائی میں ایک بھتہ خورخاتون گرفتارکرلی گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھتہ خورخاتون کولیاری کے علاقے سے گرفتارکیاگیاہے ،ترجمان رینجرز کے مطابق دوران تفتیش خاتون نے تین افراد سے بھتہ وصول کرنے کااعتراف کیاہے ۔ملزمہ نے گینگ وارکے نام پرایک تاجرسے پانچ لاکھ بھتہ وصول کرنے کی کوشش کی تھی ۔رینجرز نے خاتون کوگرفتارکرلیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…