اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے 2 وزرا کو کا بینہ سے بر طرف کر دیا ہے۔نجی ٹی ویکے مطابق آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے ایم کیو ایم کے 2 پارلیمانی وزرا طاہرکھوکراورسلیم بٹ کوکابینہ سے برطرف کردیا ہے۔ برطرف کیے جانے والے وزیر طاہر کھوکرکے پاس وزارت ٹرانسپورٹ جب کہ سلیم بٹ کے پاس وزارت اسپورٹس اینڈ کلچرکا قلمدان تھا جب کہ انہیں عہدے سے ہٹانے کی سمری بھی چیف سیکریٹری کو بھجوادی گئی ہے۔واضح رہے کہ الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقاریرکے بعد آزاد کشمیرکے وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے وزراء کو الٹی میٹم دیا تھا کہ وہ 72 گھنٹے میں الطاف حسین کے بیان سے اظہارلاتعلقی کا اعلان کریں۔
الطاف حسین کی اشتعال انگیزتقریر؛ آزاد کشمیرکابینہ میں شامل ایم کیو ایم کے دونوں وزرا برطرف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
موسمی پرندے
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی
-
اداکار وجے کا وزیراعلیٰ بنتے ہی گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
-
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں



















































