اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر گزشتہ 16 سال سے کراچی کے ایدھی خانے میں موجود بھارتی لڑکی گیتا سے ملاقات کے لئے کراچی پہنچیں گے اور اسے وطن واپس لانے کے لئے اقدامات کریں گے۔بھارتی وزیرداخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارتی ہائی کمشنرڈاکٹر ٹی سی اے راگھوان “گیتا” سے ملاقات کے لئے کراچی جائیں گے اور اسے بھارت واپس لے جانے کے لئے تمام قانونی کارروائی مکمل کریں گے۔
بھارتی ہائی کمشنر “گیتا” سے ملاقات کے لئے آج کراچی پہنچیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































