ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کے چھوٹے بیٹے کی بھی شادی ہو گئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے چھوٹے بیٹے کی بھی شادی ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر معروف ایونٹ آرگنائزر قاسم یار ٹوانہ نے اس تقریب

کی تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آرمی چیف دولہا دلہن اور اہل خانہ کے ساتھ سٹیج پر بیٹھے ہوئے ہیں ۔ تقریب میں دولہا نے گہر ے رنگ کا پینٹ کوٹ جبکہ دلہن نے ہلکے رنگ کا لہنگا پہنا ہوا ہے ۔اس تصویر کے ساتھ قاسم یار ٹوانہ نے پیغام لکھا کہ آرمی چیف کے چھوٹے صاحبزادے کے ولیمے کی پلاننگ اور مینجمنٹ کرنا میرے لیے باعث فخر ہے ،یہ تقریب بہت شاندار تھی ۔یاد رہے کہ آرمی چیف کے بڑے بیٹے کی شادی 2018میں ہوئی تھی جس میں صدر مملکت اور وزیراعظم سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے مختلف رہنماﺅں اور صحافیوں نے بھی شرکت کی تھی۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…