اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر مسافر کے سامان سے 7 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر نجی پرواز کیذریعے داحا جانے والے مسافر کے سامان سے 7 کلو 2 سو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کر لی گئی ،اے ایس ایف ذرائع کے مطابق طارق حسین نامی مسافر پشاور کا رہائشی ہے۔ ملزم کو اے ایس ایف نے حراست میں لے کر تحقیقات کے لئے اے این ایف کے حوالے کر دیا۔
اسلام آباد ائیرپورٹ،مسافر کے سامان سے 7 کلو سے زائد ہیروئن برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(آخری حصہ)
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
قاسم خان نے عمران خان کا پیغام شیئر کردیا
-
مذاکرات کے اچانک فیصلے سے چند منٹ پہلے عالمی مالیاتی منڈیوں میں ہونے والی مشتبہ بڑی سرمایہ کاری نے م...
-
ایران جنگ، خطے میں ہونیوالی اموات کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
-
شادی کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کرکٹر انتقال کر گیا
-
ٹرمپ نے ایران جنگ کا ملبہ پیٹ ہیگستھ پر ڈال دیا، بیانیہ پھر تبدیل



















































