اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس سے قبل حکومتی و اتحادی اراکین سے موبائل فون جمع کروا لئے گئے ۔ بدھ کو وزیراعظم کی زیر صدارت حکومت اور اتحادیوں کے اجلاس سے قبل ارکان سے موبائل فون جمع کروا لیے گئے ،خواتین ارکان سے موبائل کے ساتھ ساتھ ہینڈ بیگ بھی اندر لے جانے سے منع کر دیا گیا ،خواتین ارکان نے سیکیورٹی اہلکاروں سے ہینڈ بیگ اندر لے جانے پر اصرار کیا تاہم سختی سے منع کیا گیا اورخواتین ارکان کو ٹوکن تھما دیا گیا
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،حکومت اور اتحادیوں کے اراکین سے موبائل فون جمع کروا لئے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
بجٹ سے پہلے بڑا دباؤ، سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ اور پنشن بحالی کا مطالبہ



















































