پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

اللہ کے حکم سے عمران خان پانچ سال پورے کرینگے ،شیخ رشید احمد

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ اللہ کے حکم سے عمران خان پانچ سال پورے کرینگے ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر اٹارنی جنرل بہتر فیصلہ دے سکتے ہیں،جوآئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا وہ بہتر ہوگا ۔ بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ اللہ

کے کرم سے کوئی خطرہ نہیں ، اللہ کے حکم سے عمران خان پانچ سال پورے کرے گا۔ ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ میں نہ فارن منسٹر ہوں نہ ترجمان ہوں۔ وزیر دادخلہ نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اٹارنی جنرل بہتر فیصلہ دے سکتے ہیں، جو آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا وہ بہتر ہوگا۔انہوںنے کہاکہ سب مسائل کی ذمہ دار وزارت داخلہ نہیں ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…