اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشتو زبان سیکھنا شروع کر دی ہے۔پارٹی کے سینئر رہنماو¿ں کی طرف سے عمران خان کو مشورہ دیا گیا تھا کہ چونکہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور وہاں کی مقامی زبان پشتو ہے اس لیے پارٹی قائد کا پشتو زبان پر عبور حاصل ہونا بہت ضروری ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ ریحام خان اپنے شوہر کو روزانہ ایک گھنٹہ پشتو زبان کی تربیت دے رہی ہیں۔ عمران خان کیونکہ زیادہ عرصہ لاہور میں رہے اس لیے وہ پشتو زبان کے کچھ الفاظ تو سمجھتے ہیں لیکن عوام میں گھل مل جانے کیلیے پشتو زبان روانی سے بول نہیں سکتے، اس کمزوری کو دور کرنے کیلئے عمران خان تیزی کے ساتھ پشتو زبان سیکھ رہے ہیں۔
ریحام خان نے عمران خان کو پشتو سکھانا شروع کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہائوس آف شریف
-
عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی
-
بارشوں کا الرٹ جاری ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
راولپنڈی، 12 سالہ بچے سے مسجد میں زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بھی وائرل کردی
-
7افراد کی بوائے فرینڈ کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
’سلمان آغا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کپتان نہیں رہیں گے‘
-
پاکستان میں عید الفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ نئی پیش گوئی سامنے آگئی
-
رمضان میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئی
-
کن شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
10 روپے کا نوٹ ختم ؟ حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
-
دلہن کو اسٹیج پر گولی مار دی گئی
-
قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچر تبدیل کر دئیے گئے، تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
مقتولہ ڈاکٹر مہوش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ،تہلکہ خیز انکشاف



















































