اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ بچوں کی تعلیم کے لئے مزید سرمایہ کاری کی ضرورت ہے، مستقبل کو محفوظ بنانے کیلیے اسلحہ خریدنے کے بجائے تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری کی جائے۔اپنے ایک انٹر ویو میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف نے بچوں کی تعلیم کے لئے مزید اقدام اٹھانے کی یقین دہانی کرائی ہے، سب جانتے ہیں کہ ملک کا بڑا سرمایہ اسلحے کی خریداری پر خرچ ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانا ہے تو تعلیم پر سرمایہ کاری کرنا ہو گی۔
بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے تعلیم پر سرمایہ کاری کی جائے، ملالہ یوسفزئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































