پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

راولپنڈی سے مردہ جانوروں کا 37 من گوشت برآمد، 2 ملزمان گرفتار

datetime 3  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ لائیو اسٹاک نے تھانہ نصیر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے مردہ جانوروں کا 37 من گوشت برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ لائیو اسٹاک نے راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے مردہ جانوروں کا 37 من گوشت گوجرانوالہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ محکمہ لائیو اسٹاک نے گوشت پر کیمیکل چھڑک کر اسے تلف کردیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ حافظ آباد سے بھی مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر کے 20 من گوشت برآمد کیا گیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…