کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان نے لانڈھی جیل میں قید 163 بھارتی قیدیوں کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کردیا.کراچی کی لانڈھی جیل سے رہا کئے جانے والے 163 بھارتی قیدی سمندری حدود کی خلاف ورزی پرحراست میں لئے گئے تھے، یہ قیدی گزشتہ ایک برس سے جیل میں سزا کاٹ رہے تھے، انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے جذبہ خیرسگالی کے طورپررہا کیا جارہا ہے۔رہا کئے گئے قیدیوں کو بذریعہ ٹرین لاہورلے جایا جائے گا جہاں انہیں پیرکو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کردیا جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































