پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

عید میلاد النبیؐ کی آمد، وزیراعظم عمران خان کے گھر کو خصوصی طور پر سجا دیا گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)12 ربیع الاول کی مناسبت سے وزیر اعظم عمران خان کی نجی رہائش گاہ بنی گالا کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا۔بدھ کو یہاں وزیراعظم کی زیر صدارت 12 ربیع الاول کی تقریبات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس بھی ہوا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ اسلام آباد میں 12 ربیع الاول کی تقریب ملکی تاریخ کی سب سے بڑی تقریب ہوگی، پورے ملک میں بھی اس حوالے سے تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ اجلاس میں وزیراعظم کو تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، وزیراعظم نے کہا کہ پورے ملک میں 12 ربیع الاول کو شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا۔خیال رہے کہ پاکستان میں 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…