اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرائیوٹ اسکولوں کی تنظیموں نےتعطیلات میں اضافے کا فیصلہ مسترد کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)پرائیوٹ اسکولوں کی نمائندہ تنظیموں نےحکومت سندھ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔آل پرائیوٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کراچی کے تمام نجی اسکول پیر 3 اگست سے کھولے جائیں گے، کراچی سمیت جن اضلاع میں سیلابی صورتحال نہیں ہے وہاں تدریس کا آغاز 3اگست سےکیاجائے۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت نے بارشوں اور سیلابی صورت حال کی وجہ سے سندھ بھر کے اسکولوں اور کالجوں کی تعطیلات میں ایک ہفتے کا اضافہ کرتے ہوئے انہیں 11اگست سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…