ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

صبا قمرنے کراچی کو سسرال سے تشبیہہ دیدی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) خوبرو اداکارہ صبا قمر نے روشنیوں کے شہر کراچی کو سسرال سے تشبیہہ دیدی۔انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ازراہِ مذاق لکھا کہ کراچی کسی سسرال سے کم نہیں بہت کام کرواتا ہے۔اس اسٹوری کے ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی ایک سیلفی بھی شیئر کی ہے جس میں انہیںکام پر جانے کے لئے تیار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…