پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

datetime 31  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مقامی عدالت نے نکاح پر نکاح کے الزام میں اداکارہ میرا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔نجی ٹی ویکے مطابق لاہور کی مقامی عدالت نے درخواست گزار عتیق الرحمان کی درخواست پر نکاح پر نکاح کے الزام میں اداکارہ میرا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ اداکارہ میرا کو 17 ستمبر کو عدالت میں پیش کیا جائے۔واضح رہے کہ عتیق الرحمان نے عدالت میں درخواست دائر کر رکھی ہے کہ میرا نے ان کے ساتھ نکاح کیا تھا اور بغیر خلع کے دوسرا نکاح کر رکھا ہے۔ مقامی عدالت نکاح پر نکاح کے الزام میں اداکارہ میرا کے پہلے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…