اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع قانون کے مطابق ممکن نہیں، اعتزاز احسن بھی کھل کر بول پڑے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رہنما پیپلز پارٹی اور ماہر قانون اعتزاز احسن نےکہا کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع قانون کے مطابق ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں اعتزاز احسن نے کہا

کہ چیئرمین نیب مدت ملازمت میں توسیع کے لئے آرڈیننس لایا جاسکتا ہے۔قانون میں ترمیم کے بغیر مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی۔یہ آئینی عہدہ تو نہیں ہے قانون کے تحت عہدہ ہے آرڈیننس کو آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کریں گے ۔بہت پہلے کہہ چکا ہوں معاملہ سپریم کورٹ میں جائے گا معاملہ سپریم کورٹ جائے گا اور حکومت کو ہزیمت اٹھانا پڑے گی۔ڈیڈ لاک میں چیئرمین نیب کی توسیع کے لئے آرڈیننس لانا ہوگا۔آرڈیننس کی مدت بھی چار ماہ ہوگی اس کے بعد نیا چیئرمین نیب لانا ہوگا۔ معاملہ سپریم کورٹ میں جائے گا تو وہاں سمجھتا ہوں حکومت کو شکست ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…