بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان مافیاز اور چوروں کا رکھوالا،پنڈورا پیپرز کی شفاف تحقیقات ممکن نہیں،، مریم اورنگزیب

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن )ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنیوں کے مالک عمران خان مافیاز اور چوروں کی رکھوالی کرتے آئے ہیں، پنڈورا پیپرز کی تحقیقات عمران صاحب کے ہوتے ہوئے نہیں ہوسکتیں۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ قوم کے ساتھ ایک اور بھونڈا مذاق ہوا ہے، کمیشن بنا کر،

نام نہاد تحقیقات کے بعد این ا ٓر او وزیروں، مشیروں کو دے دیتے ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ کرپشن پکڑنے نہیں بلکہ آف شور کابینہ اور کرپٹ مافیا کو بچانے کا ہتھکنڈا ہے، عمران صاحب سرپرستی کرتے ہوئے مافیا کو ایک اور این آر او دیں گے۔انہوں نے کہا کہ اے ٹی ایم پکڑے گئے تو عمران خان کا کیا ہو گا، یہ پہلے استعفیٰ اور پھر تحقیقات کا ڈرامہ کریں گے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…