اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

عظمیٰ بخاری نے وزیراعظم کو چینی مافیا کا سرغنہ قرار دے دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ چینی مافیا کا سرغنہ وزیر اعظم جب چینی مافیا کو تحفظ دے گا تو چینی 89روپے فروخت کیسے ہو گی،عمران خان سب چینی چوروں کوباری باری دوبارہ ویلکم کررہے ہیں۔

اپنے بیا ن میں انہوںنے کہاکہ عام مارکیٹ میں چینی آج بھی 100روپے سے 110روپے کلو فروخت ہورہی ہے۔ایف آئی اے کا جہانگیرترین کیلئے اور قانون اور شہبازشریف کے لیے اور قانون ہے۔شوکت ترین نے گزشتہ ہفتے کہا کل سے مارکیٹ میں چینی 90روپے کلو فروخت ہو گی،گزشتہ روز پنجاب کے ایک ارسطو وزیر نے کہا آج سے چینی 89روپے پنجاب میں فروخت ہو گی،شوکت ترین اور پنجاب کے ارسطو وزیر بتادیں 90روپے کلو چینی کہاں فروخت ہورہی ہے؟۔بے شرم حکمرانوں نے ایک ،ایک کلو چینی کیلئے ماں ،بہنوں کی لمبی لائنیں لگوائی،چینی مافیا کے بیساکھیوں پر کھڑی حکومت انکو کیسے گرفتار کرسکتی ہے۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…