منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں امن وامان کی صورتحال پہلے کی نسبت بہتر ہے، امریکی اخبار

datetime 30  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال پہلے کی نسبت بہتر ہے جب کہ قتل و غارت کے واقعات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کراچی میں امن وامان سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی پہلے کی نسبت آج ایک محفوظ شہر ہے جب کہ حکومت کی قیام امن کی کوششوں کے باعث قتل کے واقعات میں 50 فیصد کمی واقع ہوئی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ شہر میں گزشتہ 2 سالوں میں قتل وغارت کے واقعات میں کمی واقع ہوئی اور رواں سال بھی قتل کی شرح میں بتدریج کمی ہورہی ہے۔امریکی اخبار نے رپورٹ میں مزید کہا کہ حکومت کراچی میں امن کی مکمل بحالی کے لیے کوشاں ہیں جس کی بدولت امن وامان کی صورتحال پہلے سے بہتر ہے جب کہ شہر میں قیام امن کے لیے بڑا ہدف مںظم گروہ کا خاتمہ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…