بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنید خان نے برطانوی کائونٹی مڈل سیکس سے معاہدہ کر لیا

datetime 29  جولائی  2015 |

لندن (نیوزڈیسک) پاکستانی پیسر جنید خان نے برطانوی کاؤنٹی کلب مڈل سیکس کیساتھ معاہدہ کر لیا ۔ مشہور پاکستانی فاسٹ بائولر جنید خان مڈل سیکس کی طرف سے رائل لندن کپ اور چیمپئن شپ میں ان ایکشن ہوں گے ۔ جنید خان کو آسڑیلیوی کرکٹر جوبرنز کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ۔ جوبرنز کو انگلینڈ کے خلاف تیسرے ایشز ٹیسٹ کے لیے طلب کر لیا گیا ۔ اس سے پہلے جنید خان نے 2011 سے 2014 تک برطانوی کلب لنکاشائر کی طرف سے کھیل کر 14.58 کی اوسط سے 31 ٹی 20 وکٹیں حاصل کیں ۔ سٹار پاکستانی بولر مڈل سیکس کی طرف سے اپنے پہلے میچ میں بدھ کو لنکاشائر کے خلاف ان ایکشن ہوں گے –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…