اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل لاہور آئیں گے اور ضلعی آرگنائزز کے اجلاس کی صدارت کرنے کے ساتھ ساتھ اجلاس میں پارٹی کے تنظیمی امور پر بھی گفتگو کریں گے۔ تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات بھی عمران خان کی مصروفیات میں شامل ہے اور اس حوالے سے پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق یکم اگست کی ہڑتال کی مکمل حمایت کی جائے گی۔ عمران خان 6 بجے رائل پام سمٹ ہال میں پریس کانفرنس بھی کریں گے