لاہور(نیوزڈیسک) پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کرکٹ بورڈز کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں جس کے تحت پاکستان کرکٹ ٹیم ستمبر کے آخری ہفتے میں زمبابوے کا دورہ کرے گی۔ پاک زمبابوے سیریز میں تین ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ دورے کا مکمل شیڈول پاکستان کرکٹ بورڈ جلد ہی جاری کر دے گا ۔ اس سے قبل پی سی بی قومی ٹیم کی سہہ ملکی سیزیر میں شرکت کی تردید کر چکی ہے
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ زمبابوے ستمبر کے آخری ہفتے میں ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































