کولمبو(نیوز ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو پریما داسا سٹیڈیم، کولمبو میں شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت شاہد آفریدی کرینگے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ یکم اگست کو پریما داس سٹیڈیم، کولمبو میں شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے مابین اب تک کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کا میزبان ٹیم پر پلڑا بھاری ہے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































