اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولیس افسران کا معاملہ، پنجاب کاوفاقی حکومت کوانکار

datetime 28  جولائی  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے 2پولیس افسران کی خدمات وفاق کو دینے سے انکار کر دیا جبکہ 2پولیس افسران کے سرنڈر کرنے کے احکامات بھی واپس لے لیے ۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایس پی ہارون رشید اور ایس پی امیر مسعود کی خدمات وفاق کو دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ جبکہ2پولیس افسران ایس ایس پی ارسلان ملک اور ایس پی محمد رضوان کے سرنڈر کرنے کے احکامات بھی واپس لے لیے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…