اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سریز جیتنے کیلئے پرعزم

datetime 28  جولائی  2015 |

کولمبو(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ اور ون ڈے کی طرح ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کیلئے پرعزم ہے ۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی جمعرات کو کولمبو میں کھیلا جائیگا ۔ گرین شرٹس نے آئی لینڈرز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیئے کمر کس لی ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوٹی ٹوئنٹی میچز تیس جولائی اور یکم اگست کو کولمبو میں کھیلے جائینگے ، مختصر فارمیٹ میں قومی ٹیم کی قیادت بوم بوم آفریدی کرینگے ، اورمیزبان ٹیم کی باگ ڈور لاستھ مالنگا کے ہاتھ میں ہوگی ، ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کی نئی کمک سری لنکا پہنچ چکی ہے ، گرین شرٹس ٹیسٹ اور ون ڈے کی طرح ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم ہیں ، دونوں ٹیموں کے درمیان ا ب تک بارہ ٹی ٹوئنٹی میجز کھیلے جاچکے ہیں ، جس میں سات فتوحات کے ساتھ پاکستان کا پلڑہ بھاری ہے ، آئی لینڈرز نے پاچن میجز میں کامیابی حاصل کی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…