اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

فرانس میں خواتین کی سائیکل ریس،اینا بریگن نے کامیابی حاصل کر لی

datetime 28  جولائی  2015 |

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس میں ہونے والی خواتین سائیکل ریس ہالینڈ کی اینا بریگن نے جیت لی۔ بارش کی وجہ سے کئی رائڈرز کی سائیکل ٹریک سے پھسل بھی گئیں۔خواتین سائیکل ریس میں دنیا بھر سے نامور رائیڈرز نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ بارش اور گیلے ٹریک کے باوجود سائیکلسٹس کا جوش و جذبہ کم نہ پڑا اور سب نے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے خوب زور لگایا۔اس کوشش میں کچھ رائڈرز نے کامیابی سے فنش لائن عبور کی تو کچھ گیلے ٹریک کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئیں۔ریس میں ہالینڈ کی اینا بریگن نے ساتھی رائیڈرز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمایا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…