اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

اسپینش کلب ریال میڈرڈ نے انٹر میلان کو شکست دیدی

datetime 28  جولائی  2015 |

گاونزو(نیوز ڈیسک)اسپینش کلب ریال میڈرڈ نے دوستانہ فٹبال میچ میں انٹر میلان کو تین صفر سے شکست دے دی۔ چین کے شہر گاونزو میں کھیلے میچ میں پہلے ہاف میں ریال میڈرڈ کے نوجوان کھلاڑی جی سے نے گول کرکے ریال میڈرڈ کو برتری دلائی ،دوسرے ہاف میں بھی ریال میڈرڈ کی ٹیم چھائی رہی اور 56 ویں منٹ میں انٹر میلان کے خلاف ایک اور گول کرکے برتری کو دو صفر کردیا۔ انٹر میلان نے برتری کو کم کرنے کے لئے کئی کوششیں کیں لیکن کاونٹر اٹیک میں ریال میڈرڈ نے ایک اور گول کرکے میچ تین صفر سے جیت لیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…