پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

کرکٹر محمد حفیظ کے ون ڈے میں5 ہزاررنز مکمل

datetime 27  جولائی  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی اوپنر محمد حفیظ نے ون ڈے کرکٹ میں اپنے 5 ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں 37 رنز بنائے اور اپنے 5 ہزار ون ڈے رنز مکمل کئے۔ انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں اب 5004 رنز بنا رکھے ہیں۔ انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں 100 سے زائد وکٹیں بھی حاصل کر رکھی ہیں۔ اس طرح وہ ون ڈے میں 100 وکٹوں اور 5000 رنز کا اعزاز حاصل کرنے والے چوتھے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ ان سے قبل شاہد آفریدی، عبدالرزاق اور شعیب ملک بھی یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ پانچویں ون ڈے میں سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز نے 3 ہزار رنز مکمل کئے اور 3 ہزار رنز اور 100 وکٹیں لینے والے آل راو¿نڈرز میں جگہ بنا لی۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…