منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

دریاﺅں کے قریبی علاقوں میں سیلاب وارننگ کیلئے ایس ایم ایس سروس شروع کر دی، شہباز شریف

datetime 27  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دریاو¿ں کے قریبی علاقوں میں رہنے والے افراد کو پیشگی وارننگ دینے کیلئے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔کابینہ کمیٹی برائے فلڈ اور سیلاب کے خطرے سے دو چاراضلاع کی انتظامیہ کو ہدایات دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ دریاو¿ں میں پانی کے بہاو¿ کو بھی لمحہ بہ لمحہ مانیٹر کیا جائے اور دریاو¿ں کے اردگرد آباد لوگوں کے انخلا کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔انہوں نے ہدایت کی کہ سیلاب کے کسی بھی خدشے کے پیش نظر ہر ممکن حفاظتی اقدام اٹھایا جائے ، شہباز شریف نے کہا کہ کابینہ کمیٹی برائے فلڈ اور متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ حفاظتی انتظامات اور امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں اور ان تمام اقدامات کی نگرانی وہ خود کریں گے۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…