ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

امریکی فوج نے کابل ایئرپورٹ کی حدود کو محفوظ بنالیا

datetime 16  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے کابل ایئرپورٹ کی حدود کو محفوظ بنالیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کابل میں امریکی سفارت خانہ مکمل خالی کرالیا گیا ہے اور سفارت خانے کا تمام عملہ حامد کرزئی ایئرپورٹ کی حدود میں موجود ہے۔دوسری جانب افغان طالبان کے قبضے کے بعد کابل ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والوں کا رش لگ گیا ہے، ہزاروں کی تعداد میں اہلکار اور عہدیدار بھی ایئر پورٹ پر موجود ہیں۔انٹرنیشنل پروازیں بند ہونے سے خواہش مند افغانوں اور غیرملکیوں کو افغانستان سے نکلنے میں دشواری کا سامنا ہے۔امریکی محکمہ خا رجہ کا کہنا تھا کہ کابل ایئر پورٹ کے احاطے کی سیکیورٹی امریکی فوج نے سنبھال رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…