ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

وفاقی حکومت کیسز پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے‘شہبازشریف

datetime 16  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کیسز پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے، ہائیکورٹ کو حکومت کی جانب سے خط لکھنا غیر آئینی کام ہے۔عدالت پر پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہاکہ وفاقی حکومت نہیں جانتی کہ عدلیہ کا الگ کردار ہے۔ وفاقی حکومت کی جرات کہ چیف جسٹس سے پوچھے کہ آپ ٹرانسفر کرنے کے مجاز ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام کی انتہاہے،ایک ہی نوعیت کے دوکیسز الگ الگ عدالتوں میں زیر سماعت ہیں،سکیورٹی کے نام پر رہنمائوں اور کارکنان سے ہتک آمیز رویہ اختیار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…