منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

عوام تیار رہے مہنگائی کا ایک اور جھٹکا آنیوالا ہے، گیس مہنگی ہونے کے بعد کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 9  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی) مہنگائی کا ایک اور جھٹکا آنیوالا ہے اکتوبر کے مہینہ میں گیس مہنگی ہونے کے علاوہ زرعی اجناس کیلئے DAP اور یوریا کھاد کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ کردیا گیا ہے بلیک میں DAP کی بوری 7 ہزار روپے تک مختلف علاقوں میں فروخت ہورہی ہے جس سے کاشتکار پریشان ہیں کسانوں کا کہنا ہے کہ جب ہمیں اشیاء مہنگی ملیں گی تو یقینی بات ہے کہ گندم سمیت تمام اشیائکی قیمتوں میں اضافہ ہوگا اسی طرح پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے سفری اخراجات بھی بڑھے ہیں جس سے مہنگائی آئیگی۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…