ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمن گھریلو تشدد بل کیخلاف متحرک ،مختلف مذہبی رہنمائوں سے ملاقاتیں

datetime 9  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)گھر یلو تشدد کے خاتمے کے بل کے حوالے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن متحرک ہوگئے ہیں اور ان دنوں کراچی کے دورے کے دوران وہ مختلف مذہبی طبقات کی شخصیات سے ملاقات کررہے ہیں تا کہ اس بل کے خلاف مذہبی طبقے کو

ایک پیج پر لایا جاسکے ،ذرائع کے مطابق دورہ کراچی میں مولانا فضل الرحمن نے جامعہ بنوری ٹائون مہتمم مولانا سلمان بنوری سے ملاقات کی اور ان سے اس بل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور کہا کہ یہ بل اسلامی اور معاشرتی اقدار کے مطابق نہیں رکھتا اس پر سب کو یک زباں ہونا ہوگا بعدا زاں انہوں نے جے یو پی کے سربراہ شاہ اویس نورانی سے بھی ملاقات کی ،شاہ اویس نورانی اور مولانا سلمان بنوری کی جانب سے بل کی مخالفت کی یقین دہانی کرائی گئی ۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ گھریلو تشدد بل سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو گا اور گھروں میں مسائل پیدا ہوں گے ،مولانا فضل الرحمن کی جانب سے دیگر مذہبی شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…