جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران صاحب جان بچانے والی دوائیاں مہنگی کرکے اب کہیں گے کہ جہاد کیا ہے؟شرم کریں ، مریم اورنگزیب

datetime 9  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پا کستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جان بچانے سمیت دیگر ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ پیر کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا عمران صاحب جان بچانے والی دوائیاں مہنگی کرکے اب کہیں گے کہ

جہاد کیا ہے؟شرم کریں ۔عمران صاحب نے 12 ویں دفعہ دوائی کی قیمتوں میں اوسط 50 فیصد اضافہ کردیا، نئے پاکستان کی 12 ویں دفعہ نئی قیمت ۔ عمران صاحب نے جان بچانے والی ادویات بھی مزید مہنگی کردیں، عمران صاحب غریبوں کے حق میں ایک تقریر ہوجائے، پلیز ؟۔ کینسر کے مریضوں سے دوائی پہلے ہی چھین لی،واہ رے نیا پاکستان؟ شوگر کے مریضوں کی دوائی اور انسولین میں ظالمانہ اضافہ کیا گیا ۔ تین سال میں عمران صاحب ادویات کی قیمتوں میں 500 فیصداضافہ کرچکے ہیں، کوئی شرم ، کوئی حیا؟دوائی چوری میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے وزیر کو عمران صاحب نے این آر او دے دیا، چور کو اپنے پیچھے چھپالیا ۔ انہوں نے کہا آٹا چینی بجلی دوائی گیس پٹرول کے ستائے عوام صحت وعلاج کی بنیادی سہولت سے بھی محروم ہوچکے ہیں ۔ عمران صاحب عوام کو نہ سستی روٹی دے سکے ، نہ ہی دوائی۔ کمرے میں بیٹھ کر الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا معائینہ کریں کیونکہ عمران صاحب کا عوام سے تو کوئی سروکار ہے نہیں۔ انہوں نے کہا عوام کو ریلیف دینے سے عمران صاحب کا کوئی سروکار نہیں کیونکہ ووٹ عوام سے نہیں، مشینوں سے لینے ہیں



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…