اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ہمبنٹوٹا: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا

datetime 26  جولائی  2015 |

ہمبنٹوٹا(نیوز ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری 5ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ آج ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کو لنکن ٹیم پر 5میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن4۔1 برتری حاصل ہے۔ اس سے پہلے گرین شرٹس نے لنکن ٹیم کو چوتھے میچ میں شکست دے کر سیریز جیتنے کے ساتھ چیمپئینز ٹرافی کے لیے بھی کوالیفائی کرنے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ آج کا میچ جیتنے کی صورت میں گرین شرٹس کی رینکنگ میں مزید بہتری آئے گی۔ ون ڈے سیریز کے ختم ہونے کے بعد30جولائی سے 2میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز شروع ہوگی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان شاہد افریدی ہوں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…