جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی خواب بن گئی،یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 4  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل 46روپے تک فی لیٹرتک مہنگے کردیئے گئے جبکہ گھی کی قیمت میں 34روپے تک فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے،بچوں کا خشک دودھ 10سے 40روپے،کپڑے دھونے کا سرف 6سے 45روپے تک مہنگا کردیا گیا،شیمپو کے بوتل کی قیمت 4سے 20روپے تک بڑھادی گئی ہے۔نہانے کے صابن کی قیمت میں 3سے 7 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…