پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

اللہ پاک کا یہ اسم مبارک صبح دل پر ہاتھ رکھ کر پڑھ لیں گھر میں خوشحالی اور رزق میں فراوانی آجائے گی

datetime 17  جولائی  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اگر آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہے، وہ چھوٹا ہے یا بڑا آپ کے رزق میں اگر کوئی چیز رکاوٹ بنی ہوئی ہے تو وہ یقینا وہ مسئلہ حل ہو جائے گا آپ نے پورے یقین کے ساتھ اللہ پاک کا پورا بھروسہ رکھتے ہوئے پوری ترتیب کے ساتھ آداب کے آپ نے یہ عمل کرنا ہے انشاءاللہ اللہ پاک اس اسم مبارک کا اتنا اثر ہوگا اور اتنا یقین اثر ہوگا کہ

آپ کی قسمت جاگ اٹھے گی قارئین بہت سے بزرگان دین نے اس عمل کو حصول رزق کے لیے بڑا ہی زور آور اور آزمودہ اور مجرب عمل قرار دیا ہے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں لوگ اس اللہ پاک کے اس اسم مبارک سے فیض حاصل کرچکے ہیں فائدہ اٹھا چکے ہیں آپ بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو اپنے رب پر پورا بھروسہ ہونا چاہیے اس عمل کو پڑھنے والے کی جائز حاجت ضرور پوری ہو جاتی ہے انسان پر پریشانیاں آتی ہی رہتی ہیں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں جو کہ مختلف قسم کی ہو سکتی ہے الگ الگ روپ میں ہو سکتی ہیں لیکن سب سے بڑی پریشانی یہ ہوتی ہے کہ انسانی ضروریات یعنی انسانی ضروریات ہوتی ہیں یہ زندگی کے سب سے اہم ہوتی ہیں اس کے ہم بہت سے وظائف کرتے ہیں بہت سارے اعمال کرتے ہیں جن کے پڑھنے سے ہر طرح کی تکلیف دورہوجاتی ہے تو آج ہم آپ کو اسی حوالے سے ایک بہت ہی اللہ پاک کا پیارا اسم نام بتانے جا رہے ہیں جن حضرات کو روزگار نہ ملتا ہو نوکری

نہ ملتی ہو ملازمت نہ ملتی ہو غرض زیادہ ہو یعنی آپ بہت زیادہ مقروض ہو چکے ہوں مال میں برکت نہ ہوتی ہو یا پھر کسی صورت میں ضروریات پوری نہ ہو رہی ہو تو ان کے لیے آج ہم ایک بہت ہی اہم عمل لے کر حاضر ہوئے ہیں یہ عمل آپ نے صبح ناشتے سے پہلے کرنا ہے یعنی کہ ناشتے سے پہلے آپ کا خالی پیٹ ہوگا تو ناشتے سے پہلے آپ نے

یہ عمل کر لینا ہے کوئی بھی گھر ہو بچہ ہو نوجوان ہوں یا بزرگ ہو یہ عمل کر سکتا ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ جب ناشتہ آپ کے سامنے رکھا جائے یا آپ ناشتے کے لیے جائیں تو ناشتا شروع کرنے سے پہلے آپ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا ہے اس کے بعد اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے اور پھر 70مرتبہ اپنے یا رزاق کو پڑھ لینا ہے صرف ایک بار

اپنے یا رزاق پڑھ کر دونوں ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے اپنی روزی کے لیے دعا کرنی ہے اپنے کاروبار کے لئے روزگار کے لئے دعا کرنی ھے انشاء اللہ آپ کا روزگار چمکنے لگے گا اور اتنی دولت اللہ تعالی کے فضل وکرم سے آپ کو آنے والے دنوں میں عطاء ہو گی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے یہ بہت ہی خاص عمل ہے بہت کم لوگ اس کے بارے میں

جانتے ہیں اکثر لوگ کیا کرتے ہیں ناشتے سے پہلے صرف بسم اللہ پڑھتے ہیں اور ناشتہ شروع کر لیتے ہیں آج سے آپ نے ایسا نہیں ہے کرنا زیادہ سے زیادہ آپ کا آدھا منٹ لگے گا یا ایک منٹ لگ جائے گا آپ نے کرنا ہے کہ ناشتہ شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے اس کے بعد اول و آخر درود شریف پڑھیں اور صرف 70 بار اپنے یارزاق پڑھ لینا ہے

انشااللہ آج ہی سے کل سے یہ عمل شروع کریں آپ کی زندگی میں ہر طرح کے خطرے کی جو رکاوٹ ہوتی ہیں وہ دور ہوجائیں گی اللہ پاک اپنے غیب سے آپ کو روزی عطا فرمائیں گے اور انشاء اللہ آپ کو اتنی دولت ملے گی کہ آپ لوگ حیران رہ جائیں گے، انشاءاللہ پھر آنے والے چند ہی دنوں میں برکت دیکھیں انشاءاللہ اس عمل سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…