جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم کو ویرات کوہلی کا ہم شکل مل گیا

datetime 16  جولائی  2021 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی شائقین نے سعود شکیل کو پاکستان کا ویرات کوہلی قرار دے دیا۔پاکستانی بیٹسمین کی ہیلمٹ پہنے تصویر کی بھارتی کپتان سے مشابہت کے اس وقت سوشل میڈیا پر چرچے ہونے لگے ۔ایک شائق نے کہا کہ آخرکار پاکستان کو بھی اپنا ویرات کوہلی مل گیا، ایک اور شائق نے لکھا کہ ہرکوئی فٹبال دیکھنے میں مگن تھا کسی نے نوٹس ہی نہیں کیا کہ ویرات کوہلی پاکستان کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔یاد رہے کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں سعود شکیل نے ففٹی اسکور کی تھی تاہم گرین شرٹس کو سیریز میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…