اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سال کے 300 دن سو کر گزارنے والا شخص، جی ہاں یہ جان کر آپ کو بھی حیرانی ہو گی کہ بھارت کا ایک شہری جو سال میں تقریباً تین سو دن سو کر گزارتا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ شخص مہینے میں تقریباً 25دن سویا رہتا ہے اس کے زیادہ سونے کی وجہ کچھ اور نہیں بلکہ ایک بیماری ’’ایکسس ہائپر سومنیا‘‘ نامی بیماری ہے جس کے باعث وہ زیادہ تر نیند میں ہی رہتا ہے ۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس شخص کا تعلق بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع ناگور کے ایک گائو بھادوا سے ہے ۔ یہ شخص اپنے تمام کام کھانا پینا اور نہانا نیند میں ہی کرتا ہے یہ 23سال قبل اس عارضہ میں مبتلا ہوا ۔ رپورٹ کے مطابق یہ نیند میں اپنی کریانہ کی دکان مہینے میں صرف پانچ دن کھولتا ہے ، یہ نیند میں باتھ روم جاتا ہے ۔ اس کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ میرے شوہر کی بیماری میں اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن یہ سوچ کر ہمت نہیں ہارتی ایک دن آئے گا کہ وہ بالکل تندرست اور عام زندگی گزارے گا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
پی ایس ایل کے ’چاچا‘ پیٹر سڈل بڑی مشکل میں پھنس گئے



















































