لاہور( این این آئی)اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر 24گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ کر دیا گیا، اوگرا نے جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت 160 پی کلو مقرر کی تھی تاہم ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کی طرف سے قیمت میں ایک بار پھر فی کلو 5 روپے ،گھریلو سلنڈر 50 روپے اورکمرشل سلنڈر 220 روپے مہنگا کردیاگیا ۔ اضافے سے ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت 170 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 2000 اور کمرشل سلنڈ 7715 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے ،گلگت بلتستان میں ایل پی جی گیس190 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے ۔ایل پی جی ڈسڑی بیوٹرزایسوسی ایشن پاکستان نے کل (اتوار)کو لاہور میں کنونشن طلب کر لیا ہے جس میں 31 جولائی کو ملک گیر ہڑتال ، گوجرانوالہ کی طرف لانگ مارچ کے پروگرام کو حتمی شکل دی جائے گی ۔
اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر 24گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































